بنیادی اقدار

ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم یہ یقینی بنائیں کہ:۔

اخلاقیات:۔

ہمارے کاروبار کے عمل میں اعلیٰ اخلاقی معیار اور شفافیت سے عمل پیرا ہوں۔ ہماری کارکردگی کی ملکیت لے لیں۔

کمپنی کے امیج کو زیادہ سے زیادہ ترجیح دیں اور قانونی طور پر اس کی سا لمیت کو برقرار رکھا جائے۔ ہمارے ڈائریکٹرز اور ملازمین کو اس بات کی اجازت نہیں ہے کہ وہ تنازعات اور مفادات کی فضاء قائم رکھیں۔

عوام/لوگ :۔

حوصلہ مندی سے آزادانہ طور پر اہم کاموں کو انجام دینا اور آزادانہ پیغام رسانی کو فروغ دینا، صحت پر توجہ دینا اور ہمارے ملازمین کو تحفظ اور خوشحالی کا ماحول فراہم کرنا۔ ٹیم ورک اور کام میں اشتراک پیدا کرنا۔

تعمیل اور کاروباری اختیارات :۔

جانفشانی اور محنت سے کام کرنا ہماری کارکردگی اور کام کی گنجائش میں تمام قابل اطلاق قوانین کا مشاہدہ۔

ہمارے منظور کردہ اپریشنل اور مالیاتی کاموں میں مداخلت نہ کرنا۔

شراکت دار زیادہ سے زیادہ اور مکمل توجہ مذکور کر یں اور اچھی انتظامیہ کے ذریعے انتظامی امور کی مناسب دیکھ بھال او ر ان کے اطلاق کے ذریعے اس کی بہتر اور محفوظ واپسی کو یقینی بنائیں۔
سیف پاور لمیٹڈ 225 میگا وائٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل ہے

سیف پاور لمیٹڈ ایک مشترکہ سائیکل تھرمل پاور پلانٹ ہے جو کہ مجموعی طور پر225 میگاوائٹس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ دوپیچیدہ گیس ٹربائن پر مشتمل ہے۔ ایک سٹیم ٹربائن جو کہ جنریٹر کے ساتھ گیس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ 6FA ماڈل جو کہ عمومی بجلی پیدا کرنے کے لیے فرانس کا ہے اور سٹیم ٹربائن سیمنس سویڈن کا ہے جس کا گیس ٹربائن جبکہ سٹیم ٹربائن ماڈل900سیمنس سویڈن کا ہے۔

GE کے گیس ٹربائنز اور سیمنس سسٹم (بھاپ) ٹر بائن سیف پاور لمٹیڈ کا کمبائن سائیکل تھر مل پاور پلانٹ میگا واٹ صلاحیت کے ساتھ دنیا کے سب سے زیادہ ایندھن کے موثر ترین پلاٹنس میں سے ایک ہے